☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9950
حدیث نمبر: 9950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، يَحْيَى بْنَ عُمَارَةٍ ، أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ يَحْيَى بْنَ عُمَارَةٍ ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ". وَكَانَتْ تُقَوَّمُ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ اوقیہ سے کم میں زکوٰۃ نہیں ہے اور پانچ اوقیہ دو سو درھم بنتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10119، ترقيم محمد عوامة 9950)
پچھلی حدیث → (9949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9951)