حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ دُونَ الْمِائَتَيْنِ نَفَقَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ: دو سو سے کم میں ہر چیز نفقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10118، ترقيم محمد عوامة 9949)