☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9913
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9913
حدیث نمبر: 9913 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي هُدَيْنَةَ، أَنَّ سَائِلًا سَأَلَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ ، وَبَيْنَ يَدَيْهِ عنبٌ فَنَاوَلَهُ حَبَّةً فَكَأَنَّهُمْ أَنْكَرُوا ذَلِكَ فَقَالَ:" فِي هَذِهِ مِثْقَالُ ذَرٍّ كَثِيرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مدینہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف کے پاس ایک سائل آیا۔ آپ کے سامنے انگور رکھے ہوئے تھے، آپ نے سائل کو انگور کا ایک دانہ دیدیا، تو لوگوں نے اسکو ناپسند کیا، آپ نے فرمایا یہ چھوٹا سا ذرہ بہت زیادہ ہوگا (قیامت کے دن) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10082، ترقيم محمد عوامة 9913)
پچھلی حدیث → (9912) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9914)