أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا إيَاسٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ الْحَسَنِ، أَنَّهَا كَانَتْ عندَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ نِسَاءٌ مَسَاكِينُ فَقَالَتْ: أَخْرِجُوهُنَّ , فَقَالَتْ:" مَا بِهَذَا أُمِرْنَا انْبِذْ بِهِنَّ بِتَمْرَةٍ تَمْرَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام حسن فرماتی ہیں کہ میں حضرت ام سلمہ کے پاس تھی ایک مسکین آیا میں نے حضرت ام سلمہ سے پوچھا کہ اسکو باہر نکال دوں؟ آپ نے فرمایا: ہمیں اس کا حکم نہیں دیا گیا اسکو کھجور میں سے کچھ کھجوریں دیدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10083، ترقيم محمد عوامة 9914)