☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9905
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9905
حدیث نمبر: 9905 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَمَّارٍ ، رَاشِدِ بْنِ الْحَارِثِ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: " مَا عَلَى الْأَرْضِ مِنْ صَدَقَةٍ تَخْرُجُ حَتَّى تَفُكُّ عنهَا لِحَيٍّ سَبْعِينَ شَيْطَانًا كُلُّهُمْ يَنْهَاهُ عَنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر نے ارشاد فرمایا: صدقہ سے زیادہ طاقتور کوئی چیز اس زمین پر نہیں یہاں تک کہ اس کی وجہ سے انسان کو ستر شیطانوں سے خلاصی دی جاتی ہے، وہ سب اسکو اس سے روکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10074، ترقيم محمد عوامة 9905)
پچھلی حدیث → (9904) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9906)