☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9904
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9904
حدیث نمبر: 9904 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ ، حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ الْخُزَاعِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَصَدَّقُوا فَإِنَّهُ يُوشِكُ أَنْ يَخْرُجَ الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارثہ بن وھب الخزاعی سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ کیا کرو، بیشک ایک وقت ایسا آئے گا کہ آدمی صدقہ کرنے کیلئے نکلے گا لیکن وہ کسی کو نہ پائے گا جو اس کا صدقہ قبول کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10073، ترقيم محمد عوامة 9904)
پچھلی حدیث → (9903) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9905)