أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، مَنْصُورِ بْنِ حَيَّانَ ، ابْنِ نِجَادٍ ، جَدَّتِهِ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ حَيَّانَ ابْنِ نِجَادٍ عَنْ جَدَّتِهِ ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يَأْتِينِي السَّائِلُ لَيْسَ عندِي شَيْءٌ أُعْطِيهِ؟ قَالَتْ: فَقَالَ: " لَا تَرُدِّي السَّائِلَ إلَّا بِشَيْءٍ وَلَوْ بِظِلْفٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن بجاد اپنی دادی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! بعض اوقات میرے پاس سائل آتا ہے لیکن میرے پاس اسکو دینے کیلئے کچھ بھی نہیں ہوتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے سائل کو کچھ دیئے بغیر نہ لٹایا کر اگرچہ گائے، بکری یا ہرن کا ایک کھر (پھٹا ہوا ناخن) ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10072، ترقيم محمد عوامة 9903)