☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9902
حدیث نمبر: 9902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ نُمَيْرٍ ، الْأَعْمَشِ ، شَقِيقٍ ، عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، زَيْنَبَ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالصَّدَقَةِ، فَقَالَ: " تَصَدَّقْنَ يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کی زوجہ حضرت زینب فرماتی ہیں کہ ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقہ کرنے کا حکم دیا اور فرمایا: اے عورتوں کی جماعت صدقہ کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10071]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10071، ترقيم محمد عوامة 9902)
پچھلی حدیث → (9901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9903)