☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9831
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9831
حدیث نمبر: 9831 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَنْتَصِبَ لِلْهِلَالِ وَلَكِنْ يَعْرِضُ وَيَقُولُ:" اللَّهُ أَكْبَرُ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، الَّذِي أَذْهَبَ بِهِلالِ كَذَا وَكَذَا، وَجَاءَ بِهِلَالِ كَذَا وَكَذَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ چاند کی طرف رخ کرکے کھڑا ہوا جائے، وہ چاند کی طرف پہلو کر کے کھڑے ہوتے اور فرماتے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو اس مہینے کو لے گیا اور اس مہینے کو لے آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9998، ترقيم محمد عوامة 9831)
پچھلی حدیث → (9830) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9832)