☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9813
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9813
حدیث نمبر: 9813 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا لَا يَرَوْنَ بِصَوْمِ عَرَفَةَ بَأْسًا إلَّا أَنْ يَتَخَوَّفُوا أَنْ يَكُونَ يَوْمَ الذَّبْحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف یوم عرفہ کے روزے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے البتہ اگر اس کے بارے میں یوم نحر ہونے کا خوف ہو تو پھر اس دن روزہ نہیں رکھنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9980، ترقيم محمد عوامة 9813)
پچھلی حدیث → (9812) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9814)