عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" إنَّ صَوْمَ عَرَفَةَ كَفَّارَةُ نِصْفِ سَنَةٍ"، قَالَ: وَقَالَ مُجَاهِدٌ , قَالَ فُلَانٌ: كَفَّارَةُ سَنَةٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ عرفہ کا روزہ آدھے سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9981، ترقيم محمد عوامة 9814)