☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9685
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9685
حدیث نمبر: 9685 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُلَيَّةَ ، يُونُسَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْوِصَالِ فِي الصِّيَامِ، فَقَالُوا: إنَّكَ تُوَاصِلُ؟، فقَالَ:" إنِّي لَسْتُ مِثْلَكُمْ إنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي" , أَوْ نَحْوَ هَذَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صوم وصال سے منع فرمایا تو لوگوں نے کہا کہ آپ بھی تو صوم وصال رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میرا رب مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9848، ترقيم محمد عوامة 9685)
پچھلی حدیث → (9684) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9686)