ابْنُ عُلَيَّةَ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، أَبِي قِلَابَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَاهُمْ عَنِ الْوِصَالِ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , إنَّكَ تُوَاصِلُ؟ فقَالَ:" إنِّي لَسْتُ مِثْلَكُمْ إنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي وَيَسْقِينِي فَإِنْ أَبَيْتُمْ فَمِنَ السَّحَرِ إلَى السَّحَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صوم وصال سے منع فرمایا۔ صحابہ کرام نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! آپ بھی تو صوم وصال رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں رات گذارتا ہوں تو میرا رب مجھے کھلاتا ہے اور پلاتا ہے۔ اگر تم نے صوم وصال رکھنا ہی ہے تو سحری سے سحری تک رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9847، ترقيم محمد عوامة 9684)