☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9658
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9658
حدیث نمبر: 9658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: " ذَكَرُوا بِالْمَدِينَةِ رُؤْيَةَ الْهِلَالِ، وَقَالُوا: إنَّ أَهْلَ إِسْتَارَةَ قَدْ رَأَوْهُ، فقَالَ الْقَاسِمُ , وَسَالِمٌ: مَا لَنَا وَلِأَهْلِ إِسْتَارَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سعید فرماتے ہیں کہ مدینہ میں چاند دیکھنے کا تذکرہ ہوا۔ لوگوں نے کہا کہ استارہ والوں نے چاند دیکھا ہے۔ حضرت قاسم اور حضرت سالم نے فرمایا کہ ہمارا استارہ والوں کے چاند دیکھنے سے کیا واسطہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9820، ترقيم محمد عوامة 9658)
پچھلی حدیث → (9657) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9659)