☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9598
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9598
حدیث نمبر: 9598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يَقُولُ النَّاسُ: إنَّهُ مِنْ رَمَضَانَ، فقَالَ:" لَا تَصُومَنَّ إلَّا مَعَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا كَانَتْ أَوَّلُ الْفُرْقَةِ فِي مثل هَذَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے یوم شک میں روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ صرف اس دن روزہ رکھو جس دن کے بارے میں سب لوگ کہیں کہ یہ رمضان کا دن ہے۔ کیونکہ اختلافات کی بنیاد ایسے مسائل سے پڑتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9758، ترقيم محمد عوامة 9598)
پچھلی حدیث → (9597) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9599)