حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ فِي الْيَوْمِ الَّذِي يَقُولُ النَّاسُ: إنَّهُ مِنْ رَمَضَانَ، فقَالَ:" لَا تَصُومَنَّ إلَّا مَعَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا كَانَتْ أَوَّلُ الْفُرْقَةِ فِي مثل هَذَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے یوم شک میں روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ صرف اس دن روزہ رکھو جس دن کے بارے میں سب لوگ کہیں کہ یہ رمضان کا دن ہے۔ کیونکہ اختلافات کی بنیاد ایسے مسائل سے پڑتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9758، ترقيم محمد عوامة 9598)