☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9506
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9506
حدیث نمبر: 9506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ مُوَرِّقٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ فَنَهَى عَنْهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مورق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روزے کی حالت میں بوسے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9665، ترقيم محمد عوامة 9506)
پچھلی حدیث → (9505) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9507)