☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9500
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9500
حدیث نمبر: 9500 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ:" أَنَّ عَاتِكَةَ بِنْتَ زَيْدٍ امْرَأَةَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَبَّلَتْهُ وَهُوَ صَائِمٌ فَلَمْ يَنْهَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عاتکہ بنت زید جو کہ حضرت عمر بن خطاب کی بیوی تھیں، انہوں نے روزے کی حالت میں حضرت عمر کا بوسہ لیا، حضرت عمر نے انہیں منع نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9659، ترقيم محمد عوامة 9500)
پچھلی حدیث → (9499) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9501)