أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مردانبه عَنْ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ لَهُ: " لَوْ دَنَوْتَ لَوْ قَبَّلْتَ وَكَانَ تَزَوَّجَ فِي رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو کثیر فرماتے ہیں کہ ان کی رمضان میں شادی ہوئی۔ ام المؤمنین حضرت ام سلمہ نے ان سے فرمایا کہ اگر تم اپنی بیوی سے ملاعبت کرنا چاہو یا اس کا بوسہ لینا چاہو تو ایسا کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9658، ترقيم محمد عوامة 9499)