☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9469
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9469
حدیث نمبر: 9469 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ مِسْهَرٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، أَبِي الْخَلِيلِ ، أَبِي قَتَادَةَ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مِسْهَرٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَوْمُ عَاشُورَاءَ كَفَّارَةُ سَنَةٍ، وَصَوْمُ يَوْمِ عَرَفَةَ كَفَّارَةُ سَنَتَيْنِ: سَنَةٍ مَاضِيَةٍ وَسَنَةٍ مُسْتَقْبَلَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عاشوراء کا روزہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہے، عرفہ کا روزہ دو سال کے گناہوں، ایک گذشتہ سال اور ایک آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9628، ترقيم محمد عوامة 9469)
پچھلی حدیث → (9468) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9470)