حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ فِي " رَجُلٍ قَدِمَ فِي رَمَضَانَ أَوَّلَ النَّهَارِ وَقَدْ أَكَلَ، قَالَ: لَا يَأْكُلُ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو ماہ رمضان میں دن کے ابتدائی حصہ میں مسافر تھا، اس نے کچھ کھایا اور پھر اپنے مقام پر پہنچ گیا، وہ باقی دن کچھ نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9594، ترقيم محمد عوامة 9436)