عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَنْ أَكَلَ أَوَّلَ النَّهَارِ فَلْيَأْكُلْ آخِرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے دن کے شروع کے حصہ میں کھایا ہے وہ آخری حصہ میں بھی کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9593، ترقيم محمد عوامة 9435)