حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الْمُسَافِرِ يَقْدَمُ وَقَدْ كَانَ أَكَلَ، قَالَ: لَا يَأْكُلُ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص سفر سے واپس پہنچا اور اس نے کچھ کھالیا تھا تو باقی دن کچھ نہ کھائے۔ عبد اللہ بن نمیر کی روایت میں ہے کہ وہ مشرکین کی مشابہت سے بچنے کے لئے کچھ نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9595، ترقيم محمد عوامة 9437)