☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9432
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9432
حدیث نمبر: 9432 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ:" فِي الْمَرْأَةِ حَاضَتْ بَعْدَ مَا اصْفَرَّتِ الشَّمْسُ فِي رَمَضَانَ، قَالَ: تُفْطِرُ، قَالَ: وَإِنْ أَصْبَحَتْ حَائِضًا فَطَهُرَتْ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ، قَالَ: لَا تَأْكُلُ بَقِيَّةَ يَوْمِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت رمضان میں سورج کے زرد ہونے کے بعد حائضہ ہوئی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ اگر وہ حائضہ تھی، لیکن طلوع فجر کے بعدوہ پاک ہوگئی تو باقی دن کچھ نہ کھائے پئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9590، ترقيم محمد عوامة 9432)
پچھلی حدیث → (9431) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9433)