حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ:" فِي الْمَرْأَةِ تُصْبِحُ صَائِمَةً أَوَّلَ النَّهَارِ، ثُمَّ تَحِيضُ، قَالَ: تَأْكُلُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے پاکی کی حالت میں روزے کے ساتھ دن شروع کیا، پھر اسے حیض آگیا تو وہ کھا سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9591، ترقيم محمد عوامة 9433)