☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9382
حدیث نمبر: 9382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا كَانَ عَلَى الرَّجُلِ قَضَاءٌ مِنْ رَمَضَانَ فَتَطَوَّعَ فَهُوَ قَضَاهُ وَإِنْ لَمْ يُرِدْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص پر رمضان کی قضاء ہو اور وہ نفلی روزہ رکھ لے تو یہ اس کی قضا کا روزہ ہوگا، خواہ وہ اس کا ارادہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9540، ترقيم محمد عوامة 9382)
پچھلی حدیث → (9381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9383)