☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9292
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9292
حدیث نمبر: 9292 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، يَعِيشَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ ، مَعْدَانَ ، أَبَا الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ يَعِيشَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ , أَنَّ مَعْدَانَ , أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ أَخْبَرَهُ:" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاءَ فَأَفْطَرَ"، قَالَ: فَلَقِيتُ ثَوْبَانَ، فقَالَ: أَنَا صَبَبْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضُوءَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معدان کہتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے بیان کیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قے آنے پر روزہ توڑ دیا تھا۔ معدان کہتے ہیں کہ اس کے بعد حضرت ثوبان سے میری ملاقات ہوئی اور انہوں نے مجھے بتایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وضو کا پانی دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9448، ترقيم محمد عوامة 9292)
پچھلی حدیث → (9291) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9293)