حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْإِفْطَارُ مِمَّا دَخَلَ وَلَيْسَ مِمَّا خَرَجَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ روزہ کسی چیز کے اندر جانے سے ٹوٹتا ہے باہر آنے سے نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9449، ترقيم محمد عوامة 9293)