حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، قَالَ: سُئِلَ عَامِرٌ عَنِ الصَّائِمِ يَقِيءُ، قَالَ:" إذَا فَجَأَهُ الْقَيْءُ فَلَا يَقْضِي وَإِنْ كَانَ تَقَيَّأَ عَمْدًا فَقَدْ أَفْطَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روزہ دار کی قے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے خود بخود قے آگئی تو اس کی قضا نہ کرے گا اور اگر جان بوجھ کر قے کی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9450، ترقيم محمد عوامة 9294)