☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9251
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9251
حدیث نمبر: 9251 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالسِّوَاكِ لِلصَّائِمِ إِلا عِنْدَ اصْفِرَارِ الشَّمْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم عصر کے بعد سورج کے زرد پڑجانے سے پہلے روزہ دار کے لئے مسواک کو مکروہ قرار نہ دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9407، ترقيم محمد عوامة 9251)
پچھلی حدیث → (9250) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9252)