☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9248
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9248
حدیث نمبر: 9248 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ يَسْتَاكُ مِنْ أَوَّلِ النَّهَارِ وَيَكْرَهُهُ مِنْ آخِرِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد روزہ کی حالت میں دن کے شروع میں مسواک کرتے تھے لیکن دن کے آخر میں اسے مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9404]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9404، ترقيم محمد عوامة 9248)
پچھلی حدیث → (9247) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9249)