☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 9247
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 9247
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " اسْتَكْ أَوَّلَ النَّهَارِ، وَلَا تَسْتَكْ آخِرَهُ، إذَا كُنْتَ صَائِمًا قُلْتُ: لِمَ لَمْ أَسْتَكْ فِي آخِرِ النَّهَارِ، قَالَ:" إنَّ خُلُوفَ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا کہ جب تمہارا روزہ ہو تو دن کے ابتدائی حصہ میں مسواک کرو، دن کے آخری حصہ میں مسواک نہ کرو۔ میں نے کہا کہ دن کے آخری حصہ میں مسواک کیوں نہ کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9403، ترقيم محمد عوامة 9247)
الحديث السابق → (9246) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (9248)