☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9244
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9244
حدیث نمبر: 9244 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ , عَنِ امْرَأَةٍ مِنْهُمْ يُقَالَ لَهَا كُبَيْشَةُ، قَالَتْ: جِئْتُ إلَى عَائِشَةَ فَسَأَلْتُ عَنِ السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ، قَالَتْ:" هَذَا سِوَاكِي فِي يَدِي وَأَنَا صَائِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کبشہ کہتی ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئی اور میں نے ان سے روزہ دار کے لئے مسواک کے بارے میں سوال کیا، انہوں نے فرمایا کہ میں روزہ دار ہوں اور یہ میرے ہاتھ میں مسواک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9400، ترقيم محمد عوامة 9244)
پچھلی حدیث → (9243) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9245)