☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9224
حدیث نمبر: 9224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ ، ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ" صُمْهُ كَيْفَ شِئْتَ"، وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ " صُمْهُ كَمَا أَفْطَرْتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رمضان کے قضاء روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جیسے چاہو رکھو۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ انہیں ایسے رکھو جیسے تم نے انہیں چھوڑا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9380، ترقيم محمد عوامة 9224)
پچھلی حدیث → (9223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9225)