☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9208
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9208
حدیث نمبر: 9208 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَنْبَأَنِي بَكْرٌ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " إنْ شِئْتَ فَاقْضِ رَمَضَانَ مُتَتَابِعًا وَإِنْ شِئْتَ مُتَفَرِّقًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تم چاہو تو رمضان کے روزوں کی قضا ترتیب سے مسلسل کرلو اور اگر چاہو تو متفرق کرکے کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9363، ترقيم محمد عوامة 9208)
پچھلی حدیث → (9207) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9209)