☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8989
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8989
حدیث نمبر: 8989 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، قَالَ: " لِلْجَنَّةِ بَابٌ يُدْعَى الرَّيَّانُ يَدْخُلُ مِنْهُ الصَّائِمُونَ"، قَالَ:" فَإِذَا دَخَلَ آخِرُهُمْ أُغْلِقَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں کہ جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ”ریان“ کہا جاتا ہے، اس میں سے روزہ دار داخل ہوں گے۔ جب آخری روزہ دار جنت میں داخل ہوگا تو اسے بند کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9141، ترقيم محمد عوامة 8989)
پچھلی حدیث → (8988) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8990)