حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، قَالَ:" أَبِي فِي مَكَانٍ لَيْسَ بِنَظِيفٍ، وَحَضَرْتُهُ، فَأَمَرَ بِبِسَاطٍ، فَبُسِطَ، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاوس فرماتے ہیں کہ اگر میرے والد کسی ایسی جگہ ہوتے جو صاف نہ ہوتی، اتنے میں نماز کا وقت ہوجاتا تو وہ ایک چٹائی منگوا کر بچھاتے اور اس پر نماز پڑھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9076، ترقيم محمد عوامة 8927)