حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ عُمَرَ أَرَادَ أَنْ لَا يُحَصِّبَ الْمَسْجِدَ، فَأَشَارَ عَلَيْهِ سُفْيَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ، قَالَ: بَلَى يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، فَإِنَّهُ أَغْفَرُ لِلنُّخَامَةِ، وَأَوْطَأُ لِلْمَجْلِسِ، فَقَالَ عُمَرُ:" احْصِبُوهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر نے ارادہ کیا کہ مسجد میں کنکریاں نہ بچھائی جائیں۔ حضرت سفیان بن عبد اللہ نے انہیں مشورہ دیا کہ اے امیر المؤمنین! کنکریاں تھوک کو چھپا دیتی ہیں اور بیٹھنے میں آرام دہ ہیں۔ اس پر حضرت عمر نے کنکریاں بچھانے کا حکم صادر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9075]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9075، ترقيم محمد عوامة 8926)