حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ عَمْرٍو:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَحُطُّ إِذَا سَجَدَ."
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت یسیر بن عمرو سجدہ کرتے ہوئے اوپر سے نیچے گرتے ہوئے نہیں جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9074، ترقيم محمد عوامة 8925)