☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8876
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8876
حدیث نمبر: 8876 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالَ لَهُ: مُثَنَّى، قَالَ: جَاءَ قِسٌّ إِلَى عَلِيٍّ، فَسَجَدَ لَهُ، فَنَهَاهُ، وَقَالَ:" اسْجُدْ لِلَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مثنی فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عیسائی پادری حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سجدہ کیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اسے منع کیا اور فرمایا کہ اللہ کو سجدہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9024، ترقيم محمد عوامة 8876)
پچھلی حدیث → (8875) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8877)