حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ، قَالَ: قَدِمَ عَظِيمٌ مِنْ عُظَمَاءِ الْأَعَاجِمِ عَلَى عُمَرَ، فَسَأَلَ عَنْ عُمَرَ فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهُ خَارِجٌ مِنَ الْمَدِينَةِ، فَخَرَجَ إِلَيْهِ، قَالَ: فَلَقِيَهُ وَهُوَ مُقْبِلٌ فَأَهْوَى الدِّهْقَانُ فَسَجَدَ أَوْ لِيَسْجُدَ، عَبْدُ اللَّهِ شَكَّ، قَالَ: فَقَالَ عُمَرُ: ارْفَعْ رَأْسَكَ لِلْوَاحِدِ الْقَهَّارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عمر بن محمد بن حاطب فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ عجم کا ایک بڑا سردار حضرت عمر سے ملاقات کے لئے حاضر ہوا، اس نے حضرت عمر کے بارے میں سوال کیا۔ اسے بتایا گیا کہ حضرت عمر مدینہ سے باہر ہیں۔ وہ حضرت عمر سے ملاقات کے لئے چلا تو وہ اسے واپس آتے ہوئے مل گئے۔ اس سردار نے حضرت عمر کو سجدہ کرنا چاہا تو حضرت عمر نے فرمایا کہ اپنے سر کو واحد قہار کے لئے بلند کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9023، ترقيم محمد عوامة 8875)