☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8872
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8872
حدیث نمبر: 8872 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ، بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" كَانَ الشَّعْبِيُّ يُصَلِّي وَهُوَ جَالِسٌ، وَيَقْعُدُ كَمَا تَقْعُدُونَ أَنْتُمْ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عزہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے، اور اس طرح بیٹھتے تھے جس طرح تم نماز میں بیٹھتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9020، ترقيم محمد عوامة 8872)
پچھلی حدیث → (8871) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8873)