☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8870
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8870
حدیث نمبر: 8870 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ:" كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ لَا يَجْلِسْ قَاضٍ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ، يَدْخُلُ عَلَيْهِ الْيَهُودِيُّ وَالنَّصْرَانِيُّ فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے اپنے گورنروں کو خط لکھا کہ تم قاضی کو مسجد میں نہ بٹھاؤ جہاں یہودی اور عیسائی ان کے پاس آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9018، ترقيم محمد عوامة 8870)
پچھلی حدیث → (8869) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8871)