☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8864
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8864
حدیث نمبر: 8864 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ يُعْجِبُهُمْ إِذَا قَدِمُوا لِلْحَجِّ أَوِ الْعُمْرَةِ أَنْ لَا يَخْرُجُوا حَتَّى يَقْرَءُوا مَا مَعَهُمْ مِنَ الْقُرْآنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب حج یا عمرہ کے لئے آئیں تو جتنا قرآن انہیں یاد ہے اس کی تلاوت کئے بغیر وہاں سے نہ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9012، ترقيم محمد عوامة 8864)
پچھلی حدیث → (8863) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8865)