☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8863
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8863
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " قَرَأَ عَلْقَمَةُ الْقُرْآنَ فِي لَيْلَةٍ بِمَكَّةَ، طَافَ بِالْبَيْتِ سُبُوعًا، ثُمَّ أَتَى الْمَقَامَ، فَصَلَّى عِنْدَهُ فَقَرَأَ بِالْمِئِينَ، ثُمَّ طَافَ سُبُوعًا، ثُمَّ أَتَى الْمَقَامَ، فَصَلَّى عِنْدَهُ، فَقَرَأَ بِالْمَثَانِي، ثُمَّ طَافَ سُبُوعًا، ثُمَّ أَتَى الْمَقَامَ، فَصَلَّى عِنْدَهُ، فَقَرَأَ بَقِيَّةَ الْقُرْآنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے مکہ میں ایک رات میں قرآن مجید اس طرح ختم فرمایا کہ بیت اللہ کے سات چکر لگائے۔ پھر مقام ابراہیم کے پاس آئے اور وہاں مئین کی تلاوت کی۔ پھر طواف کے سات چکر لگائے۔ پھر مقام ابراہیم کے پاس آئے اور اس کے پاس نماز پڑھی پھر مثانی کی تلاوت کی، پھر بیت اللہ کے سات چکر لگائے۔ پھر مقام ابراہیم کے پاس آکر نماز پڑھی اور اس کے پاس باقی قرآن مجید کی تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9011]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9011، ترقيم محمد عوامة 8863)
← Previous Hadith (8862) Back to Bab Next Hadith → (8864)