حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ يُعْجِبُهُمْ إِذَا قَدِمُوا لِلْحَجِّ أَوِ الْعُمْرَةِ أَنْ لَا يَخْرُجُوا حَتَّى يَقْرَءُوا مَا مَعَهُمْ مِنَ الْقُرْآنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب حج یا عمرہ کے لئے آئیں تو جتنا قرآن انہیں یاد ہے اس کی تلاوت کئے بغیر وہاں سے نہ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9012، ترقيم محمد عوامة 8864)