☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8834
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8834
حدیث نمبر: 8834 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، مِسْعَرٌ ، عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ، طَاوُسٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ النَّاسِ أَحْسَنُ قِرَاءَةً؟ قَالَ:" الَّذِي إِذَا سَمِعْتَهُ يَقْرَأُ، رَأَيْتَ أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ سب سے اچھا قرآن پڑھنے والا کون ہے؟ آپ نے فرمایا کہ جسے تم قرآن پڑھتے ہوئے دیکھو تو تمہیں محسوس ہوجائے کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8982]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8982، ترقيم محمد عوامة 8834)
پچھلی حدیث → (8833) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8835)