حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ إِبْرَاهِيمَ فَمَا سَمِعْتُهُ يُمَدِّدُ، وَلَا يُرَجِّعُ، وَلَا يُحَسِّنُ صَوْتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھی میں نے انہیں آواز کو کھینچتے ہوئے، دہراتے ہوئے اور بتکلف خوبصورت بناتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8983، ترقيم محمد عوامة 8835)