☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8785
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8785
حدیث نمبر: 8785 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يَوْمُهَا كَلَيْلَتِهَا، وَلَيْلَتُهَا كَيَوْمِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ شب قدر کا دن اس کی رات کی طرح اور اس کی رات اس کے دن کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8932، ترقيم محمد عوامة 8785)
پچھلی حدیث → (8784) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8786)