☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8786
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8786
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ لَيْلَةَ الْقَدْرِ ؛ فَقَدْ أَخَذَ نَصِيبَهُ مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شب قدر میں مغرب اور عشاء کی نماز جماعت سے ادا کرلی اس نے شبِ قدر میں سے اپنا حصہ لے لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8933، ترقيم محمد عوامة 8786)
← Previous Hadith (8785) Back to Bab Next Hadith → (8787)